"🌿قیمے کی کچوریاں🌿
اجزاء:
قیمہ🍁 آدھا کلو
نمک 🍁حسب ذائقہ
ادرک لہسن پسا ہوا🍁 ایک کھانے کا چمچ
پیاز (آملیٹ کی طرح کٹی ہوئی)🍁 دو عدد درمیانی
لال مرچ پسی ہوئی🍁 ایک چائے کا چمچ
ثابت دھنیا🍁 ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچ پسی ہوئی🍁 آدھا چائے کا چمچ
سفید زیرہ 🍁ایک چائے کا چمچ
ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) 🍁 تین سے چار عدد
ہرا دھنیا 🍁 (باریک کٹا ہوا) 🍁 ایک گٹھی
لیموں کا رس🍁 دو کھانے کے چمچ
میدہ🍁 ایک کلو
میٹھا سوڈا 🍁 ایک چائے کا چمچ
اجوائن 🍁 آدھا چائے کا چمچ
گھی🍁 تلنے کے لیے
ترکیب
میدہ میں نمک٬ میٹھا سوڈا٬ اجوائن اور چار کھانے کے چمچ گھی ڈال کر آٹھ سے دس منٹ تک اچھی طرح گوندھیں- پھر ململ کے گیلے کپڑے میں لپیٹ کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں-
دیگچی میں ایک کھانے کا چمچ گھی درم" image uploaded on April 8, 2022, 10:20 a.m. | Damadam