"🍷فالسے کا شربت 🍷 اجزاء: فالسے🍷 آدھا کلو پانی🍷 دو لیٹر چھوٹی الائچی کے دانے 🍷 دو چائے کے چمچ کالا نمک🍷 دو چائے کے چمچ گڑ🍷دو سو پچاس گرام پودینے کے پتے🍷گارنشنگ کے لیے ترکیب: دیگچی میں فالسے دھو کر پانی میں بھگو کر تیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں- فالسے چھلنی میں نکال کر میش کردیں اور بیج الگ کر دیں- فالسے کے گودے کو بڑے پیالے میں ڈال کر اس میں چھوٹی الائچی کے دانے گرائنڈ کر کے ڈال دیں- اس میں کالا نمک اور گڑ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں-ٹھنڈا پانی ڈال کر فوڈ پروسیسر میں ڈالیں اور ہلکا سا بلینڈ کرلیں- جگ میں نکال کر ٹھنڈا ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں اس کے اوپر پودینے کے پتوں سے گارنش کر کے سرو کریں-" image uploaded on April 8, 2022, 11:16 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Interesting Posts image
A  : 🍷فالسے کا شربت 🍷 اجزاء: فالسے🍷 آدھا کلو پانی🍷 دو لیٹر چھوٹی الائچی کے - 
More images by Angelina_jolie77: