"کہ دنیا کی عدالت میں صداقت مار دیتی ہے سرِ محفل جو بولوں تو زمانے کو کھٹکتی ہوں رہوں میںچُپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے زمانے سے اُلجھنا بھی نہیں اچھا مگر زلفی یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ہے" image uploaded on April 8, 2022, 2:48 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کہ دنیا کی عدالت میں صداقت مار دیتی ہے 
سرِ محفل جو بولوں تو زمانے کو کھٹکتی ہوں
رہوں میںچُپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے
زمانے سے اُلجھنا بھی نہیں اچھا مگر زلفی
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ہے
S  : کہ دنیا کی عدالت میں صداقت مار دیتی ہے سرِ محفل جو بولوں تو زمانے کو - 
More images by Shazadai.Hooria: