"آہ۔وقت نا کرسکا ازالہ جن کا۔ اللہ کی قسم ایسے لوگ بھی کھوئے ہیں ہم نے۔۔😭😭 آج 8"0"رمضان المبارک ہے ایک بار پھر میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔یوم شہادت جرنیل دوم بغیر کسی تعارف کے مشہور زمانہ ماضی و حال و مستقبل تادم قیامت۔علامہ ضیاء الرحمان فاروقی شہید رحمتہ اللہ علیہ۔آپ نےخالص و مخلصی کے ساتھ بے مثال عظمت صحابہ کا پرچارکیا اور اسی پرچار کی پاداش میں بم دھماکے میں آپ کوشہید کیا گیا۔ آئے شہید راہ حق ہم آج بھی اور مرتے دم تک آپ کے لہو سے وفا کرتے ہوئے مشن حقنواز اور قیادت علامہ لدھیانوی صاحب مدظلہ العالی میں آپ کے مشن پر چلتے رہیں گے۔ خاکپائے شہداء ناموس صحابہ محمد عثمان حنفی۔ علامہ لدھیانوی کی آواز حنفی میڈیا اسلام آباد 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻" image uploaded on April 10, 2022, 5:43 p.m. | Damadam
Damadam.pk
آہ۔وقت نا کرسکا ازالہ جن کا۔
اللہ کی قسم ایسے لوگ بھی کھوئے ہیں ہم نے۔۔😭😭
آج 8"0"رمضان المبارک ہے ایک بار پھر میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔یوم شہادت جرنیل دوم بغیر کسی تعارف کے مشہور زمانہ ماضی و حال و مستقبل   تادم قیامت۔علامہ ضیاء الرحمان فاروقی شہید رحمتہ اللہ علیہ۔آپ نےخالص و مخلصی کے ساتھ بے مثال عظمت صحابہ کا  پرچارکیا اور اسی پرچار کی پاداش میں بم دھماکے میں آپ کوشہید کیا گیا۔
آئے شہید راہ حق ہم آج بھی اور مرتے دم تک آپ کے لہو سے وفا کرتے ہوئے مشن حقنواز اور قیادت علامہ لدھیانوی صاحب مدظلہ العالی میں آپ کے مشن پر چلتے رہیں گے۔
خاکپائے شہداء ناموس صحابہ 
محمد عثمان حنفی۔
علامہ لدھیانوی کی آواز حنفی میڈیا اسلام آباد 
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
A  : آہ۔وقت نا کرسکا ازالہ جن کا۔ اللہ کی قسم ایسے لوگ بھی کھوئے ہیں ہم نے۔۔😭😭  - 
More images by Ahsen_khan: