"جب انسان بے حد تکلیف میں ہوتا ہے اور مُسکُرا کر یہ کہتا ہے ۔ ۔ کہ میں نے یہ معاملہ "اللّٰہ کے سپرد کیا" تو یقین مانو فرش سے لے کر عرش تک ہر چیز لرز جاتی ہے ۔ اور وہ آہ سیدھا ساتویں آسمان تک پہنچ جاتی ہے ٹوٹے دل سے نکلی ہوئی دُعا اور آہ کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ۔ اور جب معاملہ اللّٰہ کے سپرد کر دیا جاۓ تو ظالم بچ نہیں پاتا ۔ وہ رحمن اور رحیم تو ہے مگر کیا تُم نے سُنا نہیں؟ وہ ذولجلال بھی ہے..اللہ ہم سب پہ اپنا فضل کرم رحم کریں❤️❤️❤️" image uploaded on April 11, 2022, 2:52 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جب انسان بے حد تکلیف میں ہوتا ہے
 اور مُسکُرا کر یہ کہتا ہے ۔ ۔
کہ میں نے یہ معاملہ "اللّٰہ کے سپرد کیا"
تو یقین مانو فرش سے لے کر عرش تک ہر چیز لرز جاتی ہے ۔
 اور وہ آہ سیدھا ساتویں آسمان تک پہنچ جاتی ہے 
 ٹوٹے دل سے نکلی ہوئی دُعا اور آہ کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ۔
اور جب معاملہ اللّٰہ کے سپرد کر دیا جاۓ تو ظالم بچ نہیں پاتا ۔
وہ رحمن اور رحیم تو ہے مگر کیا تُم نے سُنا نہیں؟
 وہ ذولجلال بھی ہے..اللہ ہم سب پہ اپنا فضل کرم رحم کریں❤️❤️❤️
F  : جب انسان بے حد تکلیف میں ہوتا ہے اور مُسکُرا کر یہ کہتا ہے ۔ ۔ کہ میں نے یہ - 
More images by Fatiii-11_me: