"💗تندوری آلو مٹر💗
اجزاء:
ا’بلے مٹر 🐠۔ ایک کپ
آلو 🐠۔۔۔ چار عدد
پیاز (سلائس)🐠۔۔ دو عدد
کٹے ٹماٹر 🐠 تین عد
زیرہ ۔۔🐠 دو چائے کے چمچے
ہری مرچ۔🐠 چار عدد
ادرک ایک کھانے 🐠کا چمچہ
کھٹائی پاو�¿ڈر۔🐠۔ آدھا چائے کا چمچہ
تندوری مصالحہ ۔🐠۔ ایک کھانے کا چمچ
نمک ۔🐠۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
پسا دھنی۔۔۔🐠 ایک چائے کا چمچہ
ہرا دھنیا۔🐠 دو کھانے کے چمچے
تیل ۔🐠 1/4کپ
پسی لال مر چ۔۔۔🐠 حسبِ ضرورت
ترکیب:
پہلے تیل گرم کر کے اس میں زیرہ اور پیاز کے سلائس ڈ ال کر لائٹ گولڈن ہونے تک فرائی کریں۔اب اس میں کٹی ادرک اور کٹے ٹماٹر ڈال کر 5منٹ تک فرائی کریں۔پھر اس میں پسا دھنیا ، پسی لال مرچ ، کھٹائی پاو�¿ڈر ،نمک ا" image uploaded on April 11, 2022, 10:48 a.m. | Damadam