"💗فروٹ سلاد💗
اجزاء:
کیلا😍 چار عدد
خربوزہ😍 ایک
اسٹوبری😍 چار عدد
دہی😍 ایک چوتھاہی
شہد😍 دو چائے کے چمچ
دار چینی پاؤڈر😍 آدھا چائے کا چمچ
ترکیب:
تمام فروٹ کو نارمل کاٹ لیں اور دہی میں شہد،دار چینی کا پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں" image uploaded on April 13, 2022, 12:12 p.m. | Damadam