"🔘 - *کتنے ہی لوگ رمضان کو پانے کی امید لیے قبروں میں جا چکے ہیں ...*
✍️ حافظ ابن رجب رحمه الله فرماتے ہیں :
"کتنے ہی ایسے لوگ تھے جو یہ امید لگائے بیٹھے تھے کہ وہ اس مہینے کے روزے رکھیں گے لیکن انکی امید نے انکو دهوکہ دے دیا، اب وہ قبر کے اندهیروں میں پڑے ہیں۔
کتنے ہی دن کا آغاز کرنے والے دن کو ختم نہیں کر پاتے اور کتنے ہی کل کی آس لگانے والے کل کو نہیں پہنچ پاتے!
یقینا اگر تمہیں موت اور اس کی نقل و حرکت کا علم ہو جائے تو تم لمبی امیدوں اور ان کے دھوکے سے بغض رکھنے لگو۔"
📓 - *|[ لطائف المعارف : ١٤٩/١ ]|*🤲🏻〽️🌻" image uploaded on April 14, 2022, 5:39 p.m. | Damadam