"🌸🌸🌸 🍀🍀🍀 *⭕عبادات کی پابندی سے گناہ معاف ہوجاتے ہیں⭕* ✍️حضرت خثیمہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتےہیں صحابہ کہا کرتے تھے جو لوگ کبیرہ گناہوں سے بچتے ہیں ان کے واسطے ایک رمضان سے دوسرے رمضان ایک حج سے دوسرے حج ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ اور ایک نماز سے دوسری نماز کا درمیانی وقت گناہوں کا کفارہ ہو جاتا ہے ہے۔ 📚تنبیہ الغافلین #رمضان_مبارك🌙" image uploaded on April 15, 2022, 1:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
S  : 🌸🌸🌸 🍀🍀🍀 *⭕عبادات کی پابندی سے گناہ معاف ہوجاتے ہیں⭕* ✍️حضرت خثیمہ رضی - 
More images by Shehrozbhai: