"وہ جو اک شخص مجھے طعنہ اے جاں دیتا ہے مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے" image uploaded on April 16, 2022, 10:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ جو اک شخص مجھے طعنہ اے جاں دیتا ہے
مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے 
تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول 
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے
j  : وہ جو اک شخص مجھے طعنہ اے جاں دیتا ہے مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا - 
More images by janjua00: