"یا رحمن یا رحیم عبد اور معبود کا رشتہ محبت سے جڑا رہے کسی سفید پوش کا دستر خوان اور پیٹ خالی نہ ہو یا سلام یا قوی دینے والے ہاتھ سخی اور دل فیاض رہیں ہر کسی کو ذہنی/مالی اور روحانی آسودگی حاصل رہے یا ودود تیری بارگاہ میں ہمارے روزے قبول ہوں یہ مہینہ سب کے لیے باعث رحمت و برکت ہو" image uploaded on April 17, 2022, 12:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یا رحمن یا رحیم
عبد اور معبود کا رشتہ محبت سے جڑا رہے
کسی سفید پوش کا دستر خوان اور پیٹ خالی نہ ہو
یا سلام یا قوی
دینے والے ہاتھ سخی اور دل فیاض  رہیں
ہر کسی کو ذہنی/مالی اور روحانی آسودگی حاصل رہے
یا ودود
تیری بارگاہ میں ہمارے روزے قبول ہوں
یہ مہینہ سب کے لیے باعث رحمت و برکت ہو
A  : یا رحمن یا رحیم عبد اور معبود کا رشتہ محبت سے جڑا رہے کسی سفید پوش کا دستر - 
More images by Armish____hussain.Afridi: