"حیرت انگیز سچے واقعات ۔
( ستونت کور )
چارلی چپلن:
1915 میں وقت کے معروف ترین برطانوی مذاقیہ اداکار چارلی چپلن ایک ایسے مقابلے میں چپکے سے بغیر کسی کو بتائے شامل ہوگئے جس میں لوگ چارلی چپلن کا روپ اختیار کر کے اس بات کا مقابلہ کررہے تھے کہ کون سب سے زیادہ چارلی چپلن جیسا نظر آتا ہے ۔
اس مقابلے میں چارلی چپلن کا تیسرا نمبر آیا 😹😹
تصویر حقیقی مقابلے کی ہے۔۔۔۔" image uploaded on April 18, 2022, 8:31 a.m. | Damadam