"#DreAmy 🌬
تمہارے سینے سے لگ کر ,
تمہاری بانہوں کے تنگ گھیرے کو اپنی کمر کے گرد محسوس کرنا ,
تمہارے سینے میں چہرہ چھپائے
آنکھیں بند کئے
اپنی پوری دنیا تمہاری آغوش تک محدود کر لینے
اور ایک لمبی سانس اندر کھینچ کر
تمہاری خوشبو کو اپنی روح ,
اپنے جسم کے ہر ایک خلیے میں بھر لینے کی خواہش آج بھی مجھ میں پہلے دن کی طرح سانس لیتی ہے.... ❤" image uploaded on April 20, 2022, 5:20 p.m. | Damadam