"بلوچستان:
▪️ کیپٹن عزیر شفیع
آج بلوچستان میں فرائض کی انجام دہی کے دوران سڑک حادثے میں سر پر چوٹ لگنے سے شہید ہوگئے۔
کیپٹن عزیز ایک ڈاکٹر تھے
کنگ ایڈورڈز میڈیکل یونیورسٹی (KEMU) اور پاکستان ملٹری اکیڈمی (PMA) سے گریجویٹ تھے۔
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے" image uploaded on April 21, 2022, 10:36 a.m. | Damadam