"عشق میں ناکامی اپنی جگہ لیکن جدائی کی تختیاں ہمارے دلوں پہ آویزاں ہے, جیسے پرانی قبروں پہ لگے ہوئے کتبے ہم ایسے لوگ جو اپنے بختوں سے ہار جاتے ہیں وہ دوبارہ ناکامی کے ڈر سے محبت نہیں کرتے ہم ایسے لوگ زندہ ہو کے بھی جینا چھوڑ دیتے ہیں غم ہجراں، وحشت دل، غم تنہائی کی تہیں ہمارے خاکستری جسموں پہ اپنی جڑیں مضبوط کرتی ہیں ہم پھر لاعلاج ہو جاتے ہیں ہم زندہ ہو کے بھی مرے ہوئے ہوتے ہیں شاید ہم پاگل ہو جاتے ہیں. 🙂💔" image uploaded on April 23, 2022, 8:26 a.m. | Damadam