"ہمیں نہ تو کسی کی "آہ"کا سبب بننا اور نہ ھی کسی کی "واہ" کی خواھش رکھنی...
،کیونکہ کسی کی آہ سے ہماری دنیا اور آخرت برباد ہو سکتی ہےاور کسی کی واہ کا نشہ ہمیں تکبر میں ڈبو سکتا ہے ... یا اللہ! ہم آپ سے دنیا و آخرت میں معافی اور عافیت کا سوال کرتے ہیں!! یا باری تعالیٰ ہمیں ایسا بنادیں کہ آپ کو پسند آجائیں-آمین
Aarzoo Eman 💝" image uploaded on April 23, 2022, 9:55 a.m. | Damadam