"💗قیمہ کریلے💗
اجزاء:
قیمہ🍃 2/1کلو
پیاز🍃 2عدد
ہری مرچ۔🍃 6عدد
1 کریلے🍃 کلو
3ٹماٹر🍃 عدد
لہسن ادرک🍃 2کھانے کے چمچے
لال مرچ۔🍃 1کھانے کے چمچے
زیرہ پاﺅڈر🍃ایک کھانے کا چمچہ
گرما🍃 ایک کھانے کاچمچہ
💗ترکیب💗
کریلے کٹ کرکے بیج نکال کرکٹ کرنے کے بعد فرائی کرلیں۔یاد رکھیں کہ کریلے چھیلنے نہیں ہیں۔ایک پیاز کو چوپ کرکے فرائی کرلیں۔لہسن، ادرک، ٹماٹر، چوپ ہری مرچ، ڈال کرتمام مصالحہ ڈالیں۔
تھوڑا پانی ڈال کر بھونیں اور قیمہ شامل کرکے اچھی طرح بھونیں۔اب فرائی کریلے اور ایک پیاز ڈال کر دم" image uploaded on April 23, 2022, 10:02 a.m. | Damadam