"ہم کتابی لوگ ہم سجاتے ہیں دماغ میں منفرد داستانیں ہمیں بھاتی ہیں سیاہ راتیں پر کشش تنہاۂیاں ہمیں پہچان ہوتی ہے تلخ لہجے کی حساسیت تو گویا ہمیں تحفے میں ملتی ہے ہمیں پر کشش لگتے ہیں، پراسرار قصے،لوگ اور کہانیاں ہمارے لیے ایک کتاب ایک دنیا ہے ہم منفرد مگر تنہا سے لوگ اپنے آپ میں گم ہماری آنکھیں من چاہے خواب دیکھنے کی عادی ہوتی ہیں🔥" image uploaded on April 24, 2022, 2:07 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Paintings image
S  : ہم کتابی لوگ ہم سجاتے ہیں دماغ میں منفرد داستانیں ہمیں بھاتی ہیں سیاہ راتیں - 
More images by Shazadai.Hooria: