"کہاں کا منصب کہاں کی دولت🌹🥀 قسم خدا کی یہ ہے حقیقت🌹🥀 جنہیں بلایا ہے مصطفٰی ﷺ نے♥️🌹 وہی مدینے کو جا رہے ہیں♥️🌹 بنے گا جانے کا جلد بہانہ🌹🥀 کہے گا آکر کوئی دیوانہ🌹🥀 چلوتمہیں مدینہ♥️🌹 مدینے والے ﷺ بلا رہے ہیں♥️🌹 ان شاءاللہ♥️ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️🌹🌹🥀" image uploaded on April 25, 2022, 2:50 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
M  : کہاں کا منصب کہاں کی دولت🌹🥀 قسم خدا کی یہ ہے حقیقت🌹🥀 جنہیں بلایا ہے مصطفٰی - 
More images by Mr-perfect-baby-lover: