"🙍🌹🌷🌹🙍 دھوپ میں سایہ دیوار ضروری تو نہیں اب تیرے بعد کوئی پیار ضروری تو نہیں ہم تیرے اک اشارے پہ کٹا دیں سر ہو تیرے ہاتھ میں تلوار ضروری تو نہیں میرے اعلان بغاوت سے سلامت رہ جائے تیری بادشاہی تیرا دربار ضروری تو نہیں نفرتیں پھینک كے آ پِھر سے گلے لگ جائیں ایسا موقع ملے ہر بار ضروری تو نہیں جیت لونگی تجھے دُنیا سے میرا وعدہ ہے ہر بار ہو میری ہار ، ضروری تو نہیں 🙍🌹🌷🌹🙍" image uploaded on April 27, 2022, 3:05 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
T  : 🙍🌹🌷🌹🙍 دھوپ میں سایہ دیوار ضروری تو نہیں اب تیرے بعد کوئی پیار ضروری تو نہیں - 
More images by Tera_Foji: