"کعبہ کو دیکھنے کی بہت خواہش ہے مجھے اس سیاہ رنگ سے عشق ہے بلا کا عشق ہو گیا ہے میرا دل کرتا ہے میری آنکھ کھلے تو سامنے کعبہ ہو..!!... وہ حرم کا حسن.. وہ کعبہ کا غلاف... وہ باب کوثر... وہ روح پرور منظر... اور تیز بارش برسے میں سجدے میں پڑی رہوں تب تک نہ اٹھوں جب تک وہ معاف نہ کر دے میری تمام الجھنیں سلجھ جائیں میں الّرحیم کی رحمت سے مایوس نہیں وہ ربّ ذوالجلال بلائے گا اپنے در پر ان شاء الله ... یا اللہ پاک مجھے بھی اپنے گھر بلائیں وہ آپ کا گھر ہے نا میرے الله جی آپ جسے چاہیں جب چاہیں بلا سکتے ہے نا ...🌸♥️" image uploaded on April 29, 2022, 5:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Structures image
@  : کعبہ کو دیکھنے کی بہت خواہش ہے مجھے اس سیاہ رنگ سے عشق ہے بلا کا عشق ہو گیا - 
More images by @chanda: