"میں ۔۔۔ ملکہ انا خود پرستی سے بنی ہوئی مٹی کی ہو کر بھی تکبر سے بھری جتنی خود سر ہوں اتنی ہی پتھر دل میری انا کی وجہ سے محبت میرے پاس آنے سے کتراتی ہے اور کتراۓ بھی کیوں نا۔۔ میری انا مجھے اس بات کی اجازت نہیں دیتی میں خود سے (نرگسیت) سے کم تر شے (محبت) پر ایمان لاؤں میری انا ہی میری چار دیواری ہے جس میں آنے کی اجازت تو کسی کو بھی نہیں تم ٹھیک سمجھے تمہیں بھی نہیں۔۔ نہ کبھی ہوگی ۔۔۔ کیونکہ مجھے میرے جذبوں سے زیادہ اپنی "انا" پیاری ہے🔥👑" image uploaded on April 30, 2022, 4:54 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں ۔۔۔ ملکہ انا
خود پرستی سے بنی ہوئی 
مٹی کی ہو کر بھی تکبر سے بھری
جتنی خود سر ہوں اتنی ہی پتھر دل 
میری انا کی وجہ سے محبت میرے پاس آنے سے کتراتی ہے 
اور کتراۓ بھی کیوں نا۔۔
میری انا مجھے اس بات کی اجازت نہیں دیتی
میں خود سے (نرگسیت) سے کم تر شے (محبت) پر ایمان لاؤں
میری انا ہی میری چار دیواری ہے 
جس میں آنے کی اجازت تو کسی کو بھی نہیں 
تم ٹھیک سمجھے
تمہیں بھی نہیں۔۔
نہ کبھی ہوگی ۔۔۔ کیونکہ
مجھے میرے جذبوں سے زیادہ اپنی "انا" پیاری ہے🔥👑
S  : میں ۔۔۔ ملکہ انا خود پرستی سے بنی ہوئی مٹی کی ہو کر بھی تکبر سے بھری جتنی - 
More images by Shazadai.Hooria: