"چمٹ جاؤ۔۔!!
کامیابی کا ایک ہی اصول ہے۔
جو چاہیے
اسکے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ جاؤ
جب تک
وہ مل نہ جاۓ
یا
تم مر نہ جاؤ
اپنی خواہش سے پیچھے مت ہٹو۔
اس جونک کی طرح
جو
جب تک مطلوبہ مقدار میں
خون چوس نہیں لیتی
چمٹی رہتی ہے۔
پھر چاہے
اسے گرم لوہا لگایا جاۓ
مر جاتی ہے
مگر
گرفت نہیں چھوڑتی۔" image uploaded on April 30, 2022, 6:52 p.m. | Damadam