"یار میرا گلاب جیسا
اسے ستاؤں تو مر نہ جاؤں.
اس کی خوشیاں فرض میرا
ستم جو ڈھاؤں تو مر نہ جاؤں.
پڑا رہوں گا چوکھٹ پہ تیری
جو سر اٹھاؤں تو مر نہ جاؤں.
بغیر تیرے میں اس جہاں میں
صنم بناؤں تو مر نہ جاؤں🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 4, 2022, 4:53 a.m. | Damadam