"اُسے روکتے بھی تو کس لیے؟ وہ جو شہرِ دل تھا اُجڑ گیا وہ جو خواب تھا وہ بکھر گیا. کبھی موسموں کی نظر لگی کبھی واہموں نے ڈرا دیا. کبھی منزلوں کے سراب نے ہمیں خاک ہی میں ملا دیا. کبھی زندگی کی کتاب سے ہمیں جس نے چاہا مٹا دیا. بس اسی لیے وہ جو جا رہا تھا تو دور تک. اسے دیکھتے ہی رہے مگر نہیں دی صدا. اُسے روکتے بھی تو کس لیے؟🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 4, 2022, 7:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اُسے روکتے بھی تو کس لیے؟
وہ جو شہرِ دل تھا اُجڑ گیا 
وہ جو خواب تھا وہ بکھر گیا.
کبھی موسموں کی نظر لگی 
کبھی واہموں نے ڈرا دیا.
کبھی منزلوں کے سراب نے
ہمیں خاک ہی میں ملا دیا.
کبھی زندگی کی کتاب سے 
ہمیں جس نے چاہا مٹا دیا.
بس اسی لیے 
وہ جو جا رہا تھا تو دور تک.
اسے دیکھتے ہی رہے مگر
نہیں دی صدا.
اُسے روکتے بھی تو کس لیے؟🔥 Mahii 💔
h  : اُسے روکتے بھی تو کس لیے؟ وہ جو شہرِ دل تھا اُجڑ گیا وہ جو خواب تھا وہ بکھر - 
More images by hoomig99: