"وہ تو عید کی تیاریوں میں مشغول _اور_ ہم ایک کمرے کے اندر بند وہ تو ہاتھوں پر مہندی سجائے گی اور ہم ہاتھوں میں سگریٹ جمائےگے وہ رنگ بہ رنگ کپڑے پہنی گی اور ہم خود کو سفید میں سمیٹے گے وہ تو مسکراہٹ کے رنگ بکھیرے گی اور ہم اس کی یاد میں آنسو ٹپکائے گے" image uploaded on May 4, 2022, 10:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ تو عید کی تیاریوں میں مشغول
 _اور_ ہم ایک کمرے کے اندر بند 
وہ تو ہاتھوں پر مہندی سجائے گی
اور ہم ہاتھوں میں سگریٹ جمائےگے
وہ رنگ بہ رنگ کپڑے پہنی گی
اور ہم خود کو سفید میں سمیٹے گے
وہ تو مسکراہٹ کے رنگ بکھیرے گی 
اور ہم اس کی یاد میں آنسو ٹپکائے گے
M  : وہ تو عید کی تیاریوں میں مشغول _اور_ ہم ایک کمرے کے اندر بند وہ تو - 
More images by Mister_Kash: