"میرے مُرشد کہا کرتے تھے کہ سب اچھا نہیں ہوتا کبھی ایسا بھی ہوتا جو سوچا نہیں ہوتا کسی سے راہ چلتے میں اچانک عشق ہو جائے یہ ایسا جرم ہے جس پر کبھی پرچہ نہیں ہوتا میری بنائی کھو جانے کا اک یہ فائدہ بھی ہے کہ اب میں وہ بھی پڑھ لیتی ہوں جو لکھا نہیں ہوتا محبت ہو کسی سے اور یک طرفہ محبت ہو یہ وہ احساس ہے جس میں کبھی دھوکہ نہیں ہوتا ہر اک درویش کے کاسے میں درویشی نہیں ہوتی ہر اک چشمے کا پانی دوستا میٹھا نہیں ہوتا 🔥" image uploaded on May 5, 2022, 11:32 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میرے مُرشد کہا کرتے تھے کہ سب اچھا نہیں ہوتا 
کبھی ایسا بھی ہوتا جو سوچا نہیں ہوتا
کسی سے راہ چلتے میں اچانک عشق ہو جائے
یہ ایسا جرم ہے جس پر کبھی پرچہ نہیں ہوتا
میری بنائی کھو جانے کا اک یہ فائدہ بھی ہے
کہ اب میں وہ بھی پڑھ لیتی ہوں جو لکھا نہیں ہوتا
محبت  ہو  کسی  سے  اور یک طرفہ  محبت ہو
یہ وہ احساس ہے جس میں کبھی دھوکہ نہیں ہوتا
ہر اک درویش کے کاسے میں درویشی نہیں ہوتی
ہر اک چشمے کا پانی دوستا میٹھا نہیں ہوتا
🔥
S  : میرے مُرشد کہا کرتے تھے کہ سب اچھا نہیں ہوتا کبھی ایسا بھی ہوتا جو سوچا - 
More images by Shazadai.Hooria: