"محبتوں سے معطر ہو شام ، عید کی شام نصیب پل ہوں خوشی کے تمام ، عید کی شام کوئی سندیس تری سمت سے اگر آئے مہک اٹھیں گے مرے گھر کے بام ، عید کی شام رتیں بدلتے ہوئے دیر بھی نہیں لگتی ملن کا کوئی تو ہو اہتمام ، عید کی شام سجا دئیے ہیں تری راہ میں محبت سے کہ خاص لگنے لگے پھول عام ، عید کی شام یہ چوڑیوں کی کھنک ، خوشبوئیں یہ رنگِ حنا میں چاہتی ہوں کروں تیرے نام ، عید کی شام 🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 5, 2022, 7:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
محبتوں سے معطر ہو شام ، عید کی شام
نصیب پل ہوں خوشی کے تمام ، عید کی شام
کوئی سندیس تری سمت سے اگر آئے
مہک اٹھیں گے مرے گھر کے بام ، عید کی شام
رتیں بدلتے ہوئے دیر بھی نہیں لگتی
ملن کا کوئی تو ہو اہتمام ، عید کی شام
سجا دئیے ہیں تری راہ میں محبت سے
کہ خاص لگنے لگے پھول عام ، عید کی شام
یہ چوڑیوں کی کھنک ، خوشبوئیں یہ رنگِ حنا
میں چاہتی ہوں کروں تیرے نام ، عید کی شام 🔥 Mahii 💔
h  : محبتوں سے معطر ہو شام ، عید کی شام نصیب پل ہوں خوشی کے تمام ، عید کی شام - 
More images by hoomig99: