"جانِ من تمہیں لگتا ہے کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو تو یہ فقط تمہاری خام خیالی ہے جس دن سے میں نے تمہیں جانا تھا اُس دن سے لیکر آج تک تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو اور ہمیشہ رہو گے۔۔🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 5, 2022, 7:58 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جانِ من
تمہیں لگتا ہے
کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو
تو یہ فقط تمہاری خام خیالی ہے
جس دن سے میں نے تمہیں جانا تھا
اُس دن سے لیکر آج تک
تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو
اور ہمیشہ رہو گے۔۔🔥 Mahii 💔
h  : جانِ من تمہیں لگتا ہے کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو تو یہ فقط تمہاری خام - 
More images by hoomig99: