"شب ہجراں کی اذیت کی خبر کس کو ہے میری گمنام محبت کی خبر کس کو ہے. کس کواحساس میرے شدت جذبات کا ہے میرے حالات میری وحشت کی خبر کس کو ہے🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 6, 2022, 1:19 a.m. | Damadam
Damadam.pk
شب ہجراں کی اذیت کی خبر کس کو ہے
میری گمنام محبت کی خبر کس کو ہے.
کس کواحساس میرے شدت جذبات کا ہے
میرے حالات میری وحشت کی خبر کس کو ہے🔥 Mahii 💔
h  : شب ہجراں کی اذیت کی خبر کس کو ہے میری گمنام محبت کی خبر کس کو ہے. کس کواحساس - 
More images by hoomig99: