"السلام علیکم 💕 صبح بخیر 🌿🥀 🌿💕 جمعہ مبارک 💕🌿 وہ جس کو چاہتا ہے اپنی طرف موڑ لیتا ہے چپ چاپ اور کسی کو خبر بھی نہیں ہوتی بس پھر وہ ایک حکم دیتا ہے اور کاٸنات کی ساری طاقتیں متحد ہوجاتی ہیں، کُن اس کے گرد طواف کرنے لگتا ہے اور ساری باتیں فیکون پہ ختم ہوجاتی ہیں۔❤️" image uploaded on May 6, 2022, 5:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
h  : السلام علیکم 💕 صبح بخیر 🌿🥀 🌿💕 جمعہ مبارک 💕🌿 وہ جس کو چاہتا ہے اپنی طرف موڑ - 
More images by hoomig99: