"سخن لکھتی ہوں، لفظوں سے مرید کرتی ہوں♥️ نئی شاعرہ ہوں، شاعری بھی جدید کرتی ہوں👌 جس کام سے نہ ملے مجھکو، پذیرائی ذرا بھی💔 اس کام کو میں ضد میں، مزید کرتی ہوں😏 مغموم سے چہرے مجھے، بھاتے نہیں ہیں آئینے سے ذرا کم ہی، گفت و شنید کرتی ہوں👑 لوٹانے کی ہوں قائل، قرض ہو کہ احساں ہو🔥 محبت ہو کہ نفرت ہو، بہت شدید کرتی ہوں👿 عشقِ حقیقی میں جیسے، اک رب کو مانتی ہوں♥️ مجاذی عشق میں یہی، عملِ توحید کرتی ہوں👑 لکھتی ہوں شبِ تنہائی میں،شاعری جسکے لیۓ 🖋️ شاید وہ سمجھ جائے، یہی اُمید کرتی ہوں....!!!!🙊" image uploaded on May 6, 2022, 6:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
S  : سخن لکھتی ہوں، لفظوں سے مرید کرتی ہوں♥️ نئی شاعرہ ہوں، شاعری بھی جدید کرتی - 
More images by Shazadai.Hooria: