"ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں... ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں... کہاں ہیں ، کیسے ہیں کیوں ہیں اگر ،مگر، شاید تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں... تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں... کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں... 🔥" image uploaded on May 6, 2022, 11:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں...
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں...
کہاں ہیں ، کیسے ہیں  کیوں ہیں  اگر ،مگر، شاید
تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں...
تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں...
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں...
🔥
S  : ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں... ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں... - 
More images by Shazadai.Hooria: