"آسماں تھام کے رکھا ہے جو تم نے سر پے تھک گئے ہو تو اسے مجھ پہ گرا سکتے ہو جب کبھی شہر سے گزرو مرے، ملنا لازم اک تمہی ہو جو مجھے مجھ سے ملا سکتے ہو 🔥👀" image uploaded on May 6, 2022, 2:32 p.m. | Damadam
Damadam.pk
آسماں تھام کے رکھا ہے جو تم نے سر پے
تھک گئے ہو تو اسے مجھ پہ گرا سکتے ہو 
جب کبھی شہر سے گزرو مرے، ملنا لازم
اک تمہی ہو جو مجھے مجھ سے ملا سکتے ہو
🔥👀
S  : آسماں تھام کے رکھا ہے جو تم نے سر پے تھک گئے ہو تو اسے مجھ پہ گرا سکتے ہو  - 
More images by Shazadai.Hooria: