"میں لکھوں غزل تو ہلادوں سب کو
بس اک لفظ میں تحریر سنا دوں سب کو🔥
وہ جو کہتے ہیں کوٸ ہم سا ہو تو سامنے آۓ
آغازِ غزل سے پہلے ہی ہرادوں سب کو🌏
مجھ کو فرست ہی نہی ملتی تمہاری یاد سےورنہ
دو گھڑی رولوں تو پانی میں بہادوں سب کو👀
آج میں چپ ہوں کہ تیرا نام نہ جان لے کوٸ
بے وفا نہی جو تیرا نام بتا دوں سب کو♥️" image uploaded on May 6, 2022, 2:50 p.m. | Damadam