"راتوں کو تن تنہا روتی ہو گی. یاد کر کے میری وفا روتی ہو گی اب تیرا بھی نہیں کوئی چپ کرانے والا اب تو بھی میری طرح روتی ہو گی میری آنکھوں میں دیکھ کر سجنے والی اب دیکھ کر آئینہ روتی ہو گی. جب یاد آتے ہوں گے میرے ساتھ گزرے زمانے وہ بچوں کو چپ کرا روتی ہو گی. وہ جانتی ہے میں اب بھی اس میں ہوں سو خود کو سینے سے لگا روتی ہو گی. اس کو میری ہنسی پسند تھی یہ سوچ کر وہ کتنا روتی ہو گی🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 7, 2022, 11:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
h  : راتوں کو تن تنہا روتی ہو گی. یاد کر کے میری وفا روتی ہو گی اب تیرا بھی نہیں - 
More images by hoomig99: