"میں، یہ، وہ، اگر مگر کیا لگا رکھا ہے یہ بتا مجھے گھر پے کیا بتا رکھا ہے؟ اور میرے سوا یہ کون اتنا خاص ہے، جس کے نام کے آگے دل لگا رکھا ہے🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 7, 2022, 2 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں، یہ، وہ، اگر مگر کیا لگا رکھا ہے
یہ بتا مجھے گھر پے کیا بتا رکھا ہے؟
اور میرے سوا یہ کون اتنا خاص ہے،
جس کے نام کے آگے دل لگا رکھا ہے🔥 Mahii 💔
h  : میں، یہ، وہ، اگر مگر کیا لگا رکھا ہے یہ بتا مجھے گھر پے کیا بتا رکھا ہے؟ اور - 
More images by hoomig99: