"🌼اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌼
🌼 صباح الخير 🌼
اپنے رب سے دُعا کرتے رہا کرو دُعا ایسی عبادت ہے جو الله سے سب کچھ منوا لیتی ہے!!🌼
اللہ پاک آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے کبھی کوئی غم دکھ پریشانی آپ کے قریب سے بھی نہ گزرے ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں اللہ پاک آپکے دل کی تمام جائز خواہشات کو پورا فرمائے اللہ پاک آپکی تمام تر پریشانیوں کو دور فرمائے اور آپکے لئے آسانیاں پیدا فرمائے خوش رہیں 🌼سدا سلامت رہیں!!🌼
🌹🌼 آمین ثم آمین یا رب العالمین🌼🌹" image uploaded on May 9, 2022, 3:05 a.m. | Damadam