"میں نے سسک کے کہا .
مولا میرے ہاتھ میرا دل خالی ہے
تو رب نے قرآن میں کہا
"والَسوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى"
اور عنقریب آپ کا رب آپکو اتنا نوازے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے۔.
میرے سارے غم دھل گئے ،دل ہلکا پھلکا ہو گیا کیونکہ بات رب کی تھی..اور رب کی بات سے سچی بھلا کس کی بات ہو سکتی ہے🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 9, 2022, 5:47 a.m. | Damadam