"کبھی میں نہ رہوں گا🥀 🥀 مگر میری پروفائل میں کچھ معصومیت بھرے کچھ آنسوؤں...
بھرے کچھ نادم کچھ عاجز کچھ بہت ہی خوبصورت کہیں کچھ کڑوے سے کہیں حوصلے کے ترجمان تنہائی کے ساتھی کچھ صبر کے گواہ کہیں محبت میں مہکتے اور کچھ ہنستے مسکراتے فقط میرے الفاظ رہ جائیں گےAarzoo Eman 💝💖💓" image uploaded on May 9, 2022, 1:02 p.m. | Damadam