"السلام علیکم 💕
صبح بخیر 🌿🥀
آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے۔یہ آپ کا اللہ سے رابطہ کرا دیتی ہے۔ شکر گزار ہو جائیں ان لوگوں کا جو آپ کو آنکھوں کی نمی عطا کر گئے شکر کریں اس تکلیف کا جس نے اس آنکھ کو پر نم کر دیا یہ چھوٹا سا آنسو کل کو آپ کے لیے بڑی سی رحمت بن جائے گا یقین جانئیے اللہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ "رحیم " اور "کریم " ہے
آپ زمین سے لے کر آسمان تک گناہ بھردیں، آپ سمندروں کے پانیوں کے برابر گناہوں میں بھیگ جائیں، ساری دنیا آپ سے منہ موڑ لے گی مگر وہ اللہ ندامت کے ایک آنسو کے بدلے آپ کو پاک صاف کر دیے گا🌸♥️🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 10, 2022, 1:44 a.m. | Damadam