"👩انا پرست ہونا کوئی بچوں کا کھیل نہیں ☺️خود پر بڑا کنٹرول رکھنا پڑتا ہے ♥️دل چیخ چیخ کر کچھ مانگ رہا ہوتا ہے اور آپ کو اسے ڈانٹ ڈپٹ کر چپ کروانا پڑتا ہے🤐 دل و دماغ میں چھڑی سرد جنگ سے لڑنا پڑتا ہے🔥 👑بہت برداشت کرنا پڑتا ہے 😊صبر لازم ہو جاتا ہے 😳میرا یقین کیجئے 🙅🏻انا پرست ہونا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے" image uploaded on May 10, 2022, 5:50 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
S  : 👩انا پرست ہونا کوئی بچوں کا کھیل نہیں ☺️خود پر بڑا کنٹرول رکھنا پڑتا ہے ♥️دل - 
More images by Shazadai.Hooria: