"کوئی شہر تھا جس کی ایک گلی تھی میری ہر آہٹ پہچانتی تھی میرے نام کا ایک دروازہ تھا اک کھڑکی مجھ کو جانتی تھی🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 10, 2022, 5:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کوئی شہر تھا 
جس کی ایک گلی تھی 
میری ہر آہٹ پہچانتی تھی 
میرے نام کا ایک دروازہ تھا 
اک کھڑکی مجھ کو جانتی تھی🔥 Mahii 💔
h  : کوئی شہر تھا جس کی ایک گلی تھی میری ہر آہٹ پہچانتی تھی میرے نام کا ایک - 
More images by hoomig99: