"زیادہ پاس مت آنا میں وہ تہہ خانہ ہوں جس میں شکستہ خواہشوں کے ان گنت آسیب بستے ہیں جو آدھی شب کو روتے ہیں پھر آدھی رات ہنستے ہیں🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 10, 2022, 11:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
زیادہ پاس مت آنا 
میں وہ تہہ خانہ ہوں جس میں 
شکستہ خواہشوں کے ان گنت آسیب بستے ہیں 
جو آدھی شب کو روتے ہیں 
پھر آدھی رات ہنستے
ہیں🔥 Mahii 💔
h  : زیادہ پاس مت آنا میں وہ تہہ خانہ ہوں جس میں شکستہ خواہشوں کے ان گنت آسیب - 
More images by hoomig99: