"سُنو تم سے کوئی پوچھے۔ کبھی مطلب محبت کا۔ تو اس کو کُچھ بتانے سے۔ ذرا پہلے ٹھہر جانا۔ اُٹھا کر خاک سر پر ڈال کر اتنا فقط کہنا۔ محبت ابتداء سے انتہا تک درد کا پیکر۔ محبت بے پنہا تکلیف کا اجڑا ہوا منظر۔ گلوں کو بھی محبت ۔ آرزوئے خار دیتی ہے۔ محبت خاموشی سے۔ دھیرے دھیرے مار دیتی ہے۔🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 11, 2022, 3:09 a.m. | Damadam
Damadam.pk
سُنو تم سے کوئی پوچھے۔
کبھی مطلب محبت کا۔
تو اس کو کُچھ بتانے سے۔
ذرا پہلے ٹھہر جانا۔ 
اُٹھا کر خاک سر پر ڈال کر
اتنا فقط کہنا۔
محبت ابتداء سے انتہا تک
درد کا پیکر۔
محبت بے پنہا تکلیف کا
اجڑا ہوا منظر۔
گلوں کو بھی محبت ۔ 
آرزوئے خار دیتی ہے۔
محبت خاموشی سے۔
دھیرے دھیرے مار دیتی ہے۔🔥 Mahii 💔
h  : سُنو تم سے کوئی پوچھے۔ کبھی مطلب محبت کا۔ تو اس کو کُچھ بتانے سے۔ ذرا پہلے - 
More images by hoomig99: