"ہے اک معصوم سی خواہش جو بس تم کو بتانی ہے غموں کے بدنما سائے مجھے جب گھیر لیں آکر تو پل میں بھاگ کر پھر میں تمہارے پاس آ جاؤں نگاھیں موند کر اپنی ترے پہلو میں چھپ جاوں🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 11, 2022, 12:40 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہے اک معصوم سی خواہش 
جو بس تم کو بتانی ہے
غموں کے بدنما سائے
مجھے جب گھیر لیں آکر 
تو پل میں بھاگ کر پھر میں 
تمہارے پاس آ جاؤں
نگاھیں موند کر اپنی 
ترے پہلو میں چھپ جاوں🔥 Mahii 💔
h  : ہے اک معصوم سی خواہش جو بس تم کو بتانی ہے غموں کے بدنما سائے مجھے جب گھیر - 
More images by hoomig99: