"الفاظ کی چھڑی گھماٸی اور خوش کر دیا اک شاعر کے پاس یہ تخلیقی جادو ہے جیسے کہا اُس نے, ویسے ہی کر لیا محبت میں انسان مٹی کا مادھو ہے فاکہہ تبسم" image uploaded on May 11, 2022, 3:38 p.m. | Damadam
Damadam.pk
الفاظ کی چھڑی گھماٸی اور خوش کر دیا
اک شاعر کے پاس یہ تخلیقی جادو ہے
جیسے کہا اُس نے, ویسے ہی کر لیا
محبت میں انسان مٹی کا مادھو ہے
فاکہہ تبسم
N  : الفاظ کی چھڑی گھماٸی اور خوش کر دیا اک شاعر کے پاس یہ تخلیقی جادو ہے جیسے - 
More images by NiMRA_KhAN22: