"چھوڑکےجاناہےتوجا
پرمات ادھوری ثابت کر
مجھ سےجھگڑا کراور مجھکو
غیرضروری ثابت کر🥀
بات بجاہے کہ ہوتے ہیں🥀
دوچارمسائل سب کےہی
جانتی ہوں مجبوری کولیکن
مجبوری ثابت کر🥀
بحث نہیں بنتی دونوں کی.
پھربھی اےبہتان پرست
جتنی باتیں گھڑ رکھی ہیں
ایک توپوری ثابت کر🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 12, 2022, 12:26 p.m. | Damadam