"تم کہتی ہو 🥀 میں کرتا ہوں اداس باتیں چلو آج یہ رسم توڑ دیتا ہوں تم خوشیاں لے آؤ میں یہ اداسیاں چھوڑ دیتا ہوں سنو....!!!! خوشیاں جو لاؤ تو پوری لانا آدھی ادھوری تو میں چھوڑ دیتا ہوں۔🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 13, 2022, 2:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تم کہتی ہو 🥀
میں کرتا ہوں اداس باتیں 
چلو آج یہ رسم توڑ دیتا ہوں 
تم خوشیاں لے آؤ 
میں یہ اداسیاں چھوڑ دیتا ہوں 
سنو....!!!! 
خوشیاں جو لاؤ تو پوری لانا 
آدھی ادھوری تو میں چھوڑ دیتا ہوں۔🔥 Mahii 💔
h  : تم کہتی ہو 🥀 میں کرتا ہوں اداس باتیں چلو آج یہ رسم توڑ دیتا ہوں تم خوشیاں - 
More images by hoomig99: