"تمہیں پتہ ہے انت الحیاۃ کا مطلب؟🥀
اس کا مطلب ہے تم زندگی ہو میری.
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں؟
سانس لینے کو؟
نہیں.
زندہ رہنے کو؟
نہیں.
تمہاری آواز کو.
تمہاری دید کو.
تمہیں کہتے ہیں زندگی.
تم ہو انت الحیاۃ,🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 13, 2022, 6:06 a.m. | Damadam